فارم 45 بنا دردِ سر اتحادی گورنمنٹ(پی ڈی ایم 2.0) کے لیے

فارم 45 بنا دردِ سر اتحادی گورنمنٹ(پی ڈی ایم 2.0) کے لیے

نامہ نگار: فارم 45 بنا الیکشن کمیشن سمیت اتحادی حکومت پی ڈی ایم ٹو کے لیے درد سر۔ حالیہ دنوں میں چھبیس دنوں کے بعد الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فارم پنتالیس اپلوڈ کرنے کے بعد فارم پنتالیس الیکشن کمیشن سمیت اتحادی حکومت کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے۔ فارم سنتالیس کے بعد فارم ۴۵ پنتالیس نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔ آر اوز کی جانب سے مبینہ دھاندلی کو چھپانے کے لیے نیو فارم پنتالیس بنائے گئے

مزید خبروں کے لیے یہاں کلک کریں۔۔

عالمی خبروں کے لیے یہاں کلک کریں۔۔

فارم 45 بنا دردِ سر اتحادی گورنمنٹ(پی ڈی ایم 2.0) کے لیے

Form 45 for Hassle Free Coalition Government (PDM 2.0)

Correspondent:

Form 45 is a headache for the PDM-2 coalition government including the Election Commission. In recent days, after 26 days of uploading Form 45 on Election Commission website. Form 45 has become a headache for the coalition government including the Election Commission. After form forty-seven, form 45-45 has made the life of the coalition government of Pakistan Muslim League-N and Pakistan People’s Party haram. New Form 45 was created to cover up the alleged rigging by ROs.

For More News Click Here

For International News Click Here

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top